Farhan Mahmood
یہ ایپلیکیشن اردو زبان میں خدمت حدیث شریف کے سلسلے میں ایک عظیم الشان قدم ہے۔یہ ایپلیکیشن اہل علم کے ہاں معروف حدیث کے عربی سوفٹ وئیر مکتبۃ الحدیث المعروف بہ کتب تسعہ کی طرز پر آن لائن سہولت کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔اس ایپلیکیشن پر احادیث مبارکہ اپنی تمام تر تفصیلات کے ساتھ موجود ہیں، تاکہ عوام الناس بھی حدیث کے حکم سے بخوبی واقف ہو سکیں۔اس ایپلیکیشن پر اب تک حدیث کی چھ معروف کتابیں (صحیح بخاری، صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن ابو داؤد، سنن ابن ماجہ اورسنن النسائی) صحاح ستہ اپلوڈ کی جاچکی ہیں،جامع ترمذی کے علاوہ باقی پانچ کتب کے دو دو اُردو تراجم اپلوڈ ہیں، جامع ترمذی کا فی الوقت ایک ہی اردو ترجمہ ہے ۔اس ایپلیکیشن پر موجود کسی بھی حدیث کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔
Éléments actuellement visibles sur la page publique de l’App Store d’Apple. Cette liste peut différer du catalogue complet App Store Connect.
یہ ایپلیکیشن اردو زبان میں خدمت حدیث شریف کے سلسلے میں ایک عظیم الشان قدم ہے۔یہ ایپلیکیشن اہل علم کے ہاں معروف حدیث کے عربی سوفٹ وئیر مکتبۃ الحدیث المعروف بہ کتب تسعہ کی طرز پر آن لائن سہولت کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔اس ایپلیکیشن پر احادیث مبارکہ اپنی تمام تر تفصیلات کے ساتھ موجود ہیں، تاکہ عوام الناس بھی حدیث کے حکم سے بخوبی واقف ہو سکیں۔اس ایپلیکیشن پر اب تک حدیث کی چھ معروف کتابیں (صحیح بخاری، صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن ابو داؤد، سنن ابن ماجہ اورسنن النسائی) صحاح ستہ اپلوڈ کی جاچکی ہیں،جامع ترمذی کے علاوہ باقی پانچ کتب کے دو دو اُردو تراجم اپلوڈ ہیں، جامع ترمذی کا فی الوقت ایک ہی اردو ترجمہ ہے ۔اس ایپلیکیشن پر موجود کسی بھی حدیث کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔
Réponses rapides basées sur les dernières données App Store observées.
Le dernier prix de téléchargement observé est de Gratuit. Consultez le lien App Store officiel pour confirmer le prix actuel au moment du paiement.
La page publique d’Apple affiche actuellement 0 articles d’achat dans cette boutique. La liste publique peut être incomplète.